سورةالمدثر قرآن پاک کی کون سی سورة ہے؟

سورةالمدثر قرآن پاک کی کون سی سورة ہے؟

Explanation

سورة المدثر قرآن پاک کی 74ویں سورت ہے۔

یہ مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی اور اس میں 56 آیات ہیں۔