حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام، حضرت محمد صہ کی آمد سے تقریباً کتنے سال پہلے پیدا ہوئے؟

حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام، حضرت محمد صہ کی آمد سے تقریباً کتنے سال پہلے پیدا ہوئے؟

Explanation

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کا وقت عام طور پر عیسوی کلینڈر کا آغاز سمجھا جاتا ہے۔

حضرت محمد ﷺ کی ولادت 570 عیسوی میں ہوئی، اس لحاظ سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام تقریباً 574 سال پہلے پیدا ہوئے۔