رَبِّ إِنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ۔ یہ دعا کس پیغمبر کی ہے؟

رَبِّ إِنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ۔ یہ دعا کس پیغمبر کی ہے؟

Explanation

یہ دعا حضرت نوح علیہ السلام نے اپنی قوم کی شدید مخالفت اور انکار کے بعد کی، جب وہ 950 سال تبلیغ کے باوجود ہدایت نہ پا سکے۔

یہ دعا سورۃ القمر (آیت 10) میں موجود ہے: "فَدَعَا رَبَّهُ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانتَصِرْ" جس کا مطلب ہے: پس انہوں نے اپنے رب سے دعا کی کہ میں مغلوب ہو چکا ہوں، تو مدد فرما۔