حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تعلق قریش کے کس خاندان سے تھا؟
حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تعلق قریش کے کس خاندان سے تھا؟
Explanation
حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ قریش کے قبیلہ بنو زہرہ سے تعلق رکھتے تھے۔
آپ عشرہ مبشرہ یعنی جنت کی خوشخبری پانے والے دس صحابہؓ میں شامل ہیں۔