درج ذیل میں سے حقوق العباد کون معاف کر سکتا ہے؟
درج ذیل میں سے حقوق العباد کون معاف کر سکتا ہے؟
Explanation
حقوق العباد وہ حقوق ہیں جو انسانوں کے باہمی تعلقات سے متعلق ہوتے ہیں (جیسے کسی کا مال، عزت، یا حق تلف کرنا)۔
اللہ تعالیٰ ان حقوق کو تبھی معاف کرتے ہیں جب متعلقہ انسان معاف کرے۔