Historical Islamic Battles
حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے جنگ خیبر میں کس یہودی پہلوان/سردار کو جہنم واصل کیا تھا؟
Answer: مرحب
Overview
حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے جنگ خیبر میں کس یہودی پہلوان/سردار کو جہنم واصل کیا تھا؟
جنگ خبیر سات ہجری کو لڑی گئی۔
حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے مرحب کو جنگ خیبر میں قتل کیا۔
مرحب جنگ خیبر میں یہودیوں کا ایک بہادر پہلوان اور سردار تھا۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اپنی بہادری اور جنگی صلاحیتوں کا ثبوت دیا اور مرحب کے ساتھ ایک زبردست جنگ لڑی۔
جنگ خیبر میں مسلمانوں کی فتح کے بعد یہودیوں کو muslims کے زیر انتظام رہنا پڑا۔
Explanation
جنگ خبیر سات ہجری کو لڑی گئی۔
حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے مرحب کو جنگ خیبر میں قتل کردیا۔
This question appeared in
Past Papers (8 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (2 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (3 times)
KPPSC Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (3 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (3 times)
Related MCQs
- جب نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا مرض شدید ہوگیا تو حضرت ابو بکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے فرمایا کہ نماز پڑھائیں، ابو بکر صدیق نے تقریباً ـــــــــــ نمازیں پڑھائیں۔
- حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ مسلمانوں کے ــــــــــــــــــــــــــــ خلیفہ ہیں
- شہادت کے وقت حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی عمر مبارک کتنی تھی؟
- حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی کون سی خوبی تاریخ اسلام کا ایک روشن باب ہے۔
- حضرت خدیجہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا کا مال تجارت نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کس ملک لے گئے تھے؟
- حضرت عائشہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا کہاں مدفون ہیں؟
- حضرت بی بی فاطمہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا کا انتقال ـــــــــــــــــــــ میں ہوا۔
- حضرت خدیجہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا کا انتقال ــــــــــــــــ برس کی عمر میں ہوا۔
- حضرت فاطمہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا کی والدہ ماجدہ کون تھیں؟
- حضرت بی فاطمہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا ــــــــــــــــــــــــ میں پیدا ہوئیں۔