پاکستان کے مشرق میں کونسا ملک ہے

پاکستان کے مشرق میں کونسا ملک ہے

Explanation

پاکستان کے مشرق ميں بھارت، شمال مشرق ميں چین اور مغرب ميں افغانستان اور ايران اور جنوب ميں بحيرہ عرب واقع ہيں۔