Write a Translation of the following surahs
Write a Translation of the following surahs
درج ذیل سورتوں کا ترجمہ لکھیں۔
Explanation
Write a Translation of the following surahs
Surah Ikhlas:
تم فرماؤ: وہ اللہ ایک ہے۔ اللہ بے نیاز ہے۔ نہ اس نے کسی ۔ کو جنم دیا اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا۔ اور کوئی اس کے برابر نہیں ۔
Surah Nasr
جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی) اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے
Surah Nas:
آپ یوں کہہ دیجئے کہ میں لوگوں کے رب کی پناہ لیتا ہوں
سب لوگوں کے بادشاہ کی۔. سب لوگوں کے معبود کی۔
اس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو پیچھے کو چھپ جاتا ہے۔
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔ چاہے وہ جنات میں سے ہو، یا انسانوں میں سے۔