During which prayers is there usually a heavy rush in shuttle transport?
During which prayers is there usually a heavy rush in shuttle transport?
Explanation
شٹل ٹرانسپورٹ میں عشاء فجر اور جمعہ کی نمازوں کے بعد بہت رش ہوتا ہے
لہذا کچھ دیر انتظار کے بعد حرم سے نکلے راستہ بولنے کی صورت میں موقع پر موجود پاکستانی عملے سے رابطہ کریں یا پاک حج ایپ کا استعمال کریں