Urdu Questions of Daanish Schools Entry Test 2022
Urdu Questions of Daanish Schools Entry Test 2022
Explanation
درست جواب کا انتخاب کریں
سوال نمبر 1- کلمہ کی اقسام ہیں
دو
تین
چار
پانچ
سوال نمبر 2- پاکستان کا قومی کھیل ___________ ہے
فٹبال
ہاکی
کرکٹ
کبڈی
سوال نمبر 3- جس نظم میں حضور کی تعریف کی جائے اسے __کہتے ہیں
دعا
حمد
نعت
ترانہ
-سوال نمبر 4-یوم ازادی کا بنائی جاتی ہے
14 اگست
6 ستمبر
23 مارچ
21 مارچ
الفاظ کے مترادف لکھیں (2 نمبر )
آسمان | فلک |
رہنما | رہبر |
صبح | سویرا |
قمر | چاند |
الفاظ کے متضاد لکھے(2 نمبر )
چمن | پھول |
بہار | خزاں |
دوزخ | جنت |
غریب | امیر |
واحد کے جمع بنائیں(2 نمبر )
جھنڈے | جھنڈا |
رکھوالے | رکھوالہ |
عوام | عام |
قواعد | قاعدہ |
مذکر کے مونث لکھیں(2 نمبر )
دھوبن | دھوبی |
معلمہ | معلم |
مسلم | ہندو |
گھوڑی | گھوڑا |
الفاظ کو جملوں میں استعمال کریں(2 نمبر )
جملے | الفاظ |
نظم و ضبط لوگوں کو زندگی میں ترقیاور کامیابی حاصل کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے | نظم و ضبط |
قیامت کے دن سب سے پہلا سوال نماز کا ہوگا | قیامت |
اس ایک شخص کی وجہ سے ہستا بستا چمن اجڑ گیا | چمن |
ہمیں اللہ تعالی کی توحید کرنی چاہیے | توحید |
مضمون تحریر کریں (نمبر3 )
"میرا کمرہ جماعت"
میں _____ جماعت میں ہوں میری جماعت کا کمرہ مستطیل شکل کا ہے اس کی لمبائی 25 فٹ اور چوڑائی 15 فٹ ہے طلبہ کی تعداد 45 ہے جن کے لیے کمرہ جماعت میں بینچ پڑے ہوئے ہیں, جب بھی استاد صاحب کے لئے ایک کرسی اور ایک میز ہے. سامنے کی دیوار پر ایک وائٹ بورڈ ہے وائٹ بورڈ پر استاد صاحب لکھتا ہے. کمرہ جماعت میں ایک دروازہ اور چار کھڑکیاں گیا ہیں., دیواروں پر خوبصورت چارٹس اور نقشے آویزاں ہیں. ایک گھڑیال بھی ہے جس سے ہمیں وقت کا پتہ چلتا ہے.
میری جماعت کے کمرے میں الماری بھی ہے جس میں استاد صاحب رجسٹرات, فائلیں اور ضروری کتابیں وغیرہ رکھتے ہیں. میرا کمرہ صاف اور ہوا دار ہے