تسکین ایک ____ ہے

تسکین ایک ____ ہے

Explanation
  • تسکین ایک نعمت ہے 

***** 

تسکین کا مطلب ہے سکون-

اگر آپ اپنی طبیعت میں سکون محسوس کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنی زندگی سے مطمئن ہیں- اور آپ ایک اچھے خوشحال زندگی گزار رہے ہیں-

جو لوگ اپنی زندگی میں سکون محسوس کرتے ہیں وہ کسی دوسرے شخص کی نسبت بہتر انداز سے سوچ سکتے ہیں اور بہترین فیصلے کر سکتے ہیں-


 EMT rescue1122 Paper Psychometric MCQ