جب مجھے ضرورت ہو تو میں اپنے ____ کو دبا سکتا ہوں
جب مجھے ضرورت ہو تو میں اپنے ____ کو دبا سکتا ہوں
Explanation
جب مجھے ضرورت ہو تو میں اپنے جذبات کو دبا سکتا ہوں
*****
انسان اگر اپنے جذبات کو کنٹرول کر لیتا ہے تو اسے اپنی زندگی میں ترقی کرنا آسان ہو جاتا ہے-
انسان کے جذبات اسے اس کے اصل مقصد سے عموما دور لے جاتے ہیں -
اگر آپ طالب علم ہیں تو آپکے جذبات آپکو سونے کا کہیں گے اور اگر آپ نے اپنے جذبات پر قابو پالیا اور تیاری جاری رکھی تو آپ پاس ہیں بصورت دیگر آپ سو جائیں گے اور ہو سکتا ہے آپ فیل ہو جائیں -
EMT rescue1122 Paper Psychometric MCQ