لوگ میرے لئے زندگی کے سب سے ____ چیز ہیں-

لوگ میرے لئے زندگی کے سب سے ____ چیز ہیں-

Explanation

دوسرے لوگوں کی عزت کرنا انہیں قابل عزت سمجھنا ایک انتہائی مثبت سوچ ہے –

ریسکیو 1122 تو ہی ہے ایک ایسا ڈیپارٹمنٹ جہاں آپ کا واسطہ رو سے پڑھے گا اور عالج/ابتدائی طبی امداد کے ساتھ ساتھ انہیں آپ کی توجہ کی ضرورت ہوگی –

اگر آپ وہاں دوسرے لوگوں کی عزت نہیں کریں گے تو ان کے دکھ میں کمی ہونے کے بجائے اضافہ ہوگا –

اور اگر آپ لوگوں کو قابل عزت سمجھتے ہیں تو تب ہی آپ لوگوں کی عزت بھی کریں گے کیونکہ ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ انسان کی جو سوچ ہو اس کا اظہار نہ کرے –

اس طرح کے فقرات براہ راست آپ کی طبیعت اور سوچ کو ظاہر کریں گے –

***

ND18-11-2022