خالی جگہ پر کریں ۔ میری یہ خواہش ہےــــ؟

خالی جگہ پر کریں ۔ میری یہ خواہش ہےــــ؟

Explanation

میری یہ خواہش ہےــــ؟ کہ میں ایک ریسکیو بن سکوں 

اپ کی خواہش کہ اپ ایک ریسکیو بننا چاہتے ہیں اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ اپ نے دوسروں کی مدد کرنے کی خواہش اور ذمہ داری کا احساس ہے