سورہ یوسف ۔۔۔۔ شان نزول کیا ہے؟
سورہ یوسف ۔۔۔۔ شان نزول کیا ہے؟
Explanation
سورہ یوسف کا شان نزول کیا ہے
قرآن مجید کی 12 ویں سورت جس میں حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ بیان کیا گیا ہے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مکی زندگی کے آخری دور میں نازل ہوئی۔