مندرجہ ذیل میں سے ـــــــــــــــــــــــــــــ ایٹمی ملک نہیں ہے۔

مندرجہ ذیل میں سے ـــــــــــــــــــــــــــــ ایٹمی ملک نہیں ہے۔

Explanation

  • ایٹمی طاقت ایک ایسے ملک کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ہو اور کسی بھی ناگہانی صورت میں اس اسلحے کے استعمال کے قابل ہو۔ رویتی ہتھیاروں کے بروعکس ایٹمی ہتھیاربہت زیادہ تباہی پھیلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
  • پاکستان، اسرائیل اور چین تینوں ممالک ایٹمی ہتھیار رکھتے ہیں۔