سب سے پہلا نشان حیدر کس کو دیا گیا

سب سے پہلا نشان حیدر کس کو دیا گیا

Explanation

نشانِ حیدر پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ہے۔جو دوران جنگ دشمن سے قبضے میں لیے جانے والے اسلحے کو پگھلا کر تیار کیا جاتا اور اس میں 20 فیصد سونے کا بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

 نشانِ حیدر اب تک پاک فوج کے دس جوانوں کو مل چکا ہے