دریائے سندھ پر زیرتعمیر سب سے بڑا ڈیم کا کیا نام ہے؟

دریائے سندھ پر زیرتعمیر سب سے بڑا ڈیم کا کیا نام ہے؟

Explanation

دیامر بھاشا ایک کثیر المقاصد میگا ڈیم منصوبہ ہے

جسے چلاس کے قریب دریائے سندھ پر پاکستان کے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں تیار کیا جارہا ہے

یہ پاکستان میں شروع ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا ڈیم منصوبہ ہے۔