Khalid bin Waleed belonged to the tribe ______?

Khalid bin Waleed belonged to the tribe ______?

مشہور صحابی ؓحضرت خالد بن ولید کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟
Explanation

آٹھ ہجری میں حضرت خالد بن ولیدؓ مسلمان ہونے کے بعد پہلی

مرتبہ معرکۂ موتہ  میں ایک سپاہی کی حیثیت سے شریک ہوئے

جوکہ بعد میں جنگ میں تین سپہ سالار شہید ہونے کے بعد آپکو سپہ سالار مقرر کیا گیا

 اسی غزوہ کی  وجہ سے اپکو سیف اللہ کا لقب دیا  گیا