کس مرض میں بجوں کے چہرے اور پھر سارے جسم پر سرخ رنگ کے دانے ظایر ہوتے ہیں ؟
کس مرض میں بجوں کے چہرے اور پھر سارے جسم پر سرخ رنگ کے دانے ظایر ہوتے ہیں ؟
Explanation
خسرہ انتہائی متعدی اور ممکنہ طور پر شدید بیماری ہے جو بخار، سرخ دانوں، کھانسی اور آنکھوں کی سرخی اور آنکھوں سے پانی بہنے کا باعث بنتی ہے۔