فتح مکہ کب ہوئی تھی؟

فتح مکہ کب ہوئی تھی؟

Explanation

غزوہ حنین آٹھ ہجری کو لڑی گئی۔

فتح مکہ (جسے فتح عظیم بھی کہا جاتا ہے) عہد نبوی کا ایک غزوہ ہے

جو 20 رمضان سنہ 8 ہجری بمطابق 10 جنوری سنہ 630 عیسوی کو پیش آیا،

اس غزوے کی بدولت مسلمانوں کو شہر مکہ پر فتح نصیب ہوئی اور اس کو اسلامی قلمرو میں شامل کر لیا گیا