پاکستان کے پہلے نیول چیف کو ن تھے
پاکستان کے پہلے نیول چیف کو ن تھے
Explanation
- اگست 1947 رائل پاکستان نیوی وجود میں آئی۔
- ریئر ایڈمرل جیمز ولفرڈ جیفرڈ کو رائل پاکستان نیوی کا پہلا کمانڈر ان چیف مقرر کیا گیا
- ***
وائس ایڈمرل حسن حفیظ احمد پاکستان نیوی کے ایک سینئر افسر تھے جنہوں نے 1972 سے لے کر 1975 میں بیماری سے اپنی موت تک
پاکستان نیوی کے پہلے چیف آف نیول اسٹاف (CNS) کے طور پر خدمات انجام دیں۔