Why is it important to keep the mobile numbers of your companions during Hajj?

Why is it important to keep the mobile numbers of your companions during Hajj?

حج کے دوران اپنے ساتھیوں کے موبائل نمبر رکھنا کیوں ضروری ہے؟
Explanation

اپنے ساتھیوں کا موبائل نمبر رکھنا بہت ضروری ہے تاکہ گم ہونے کی صورت میں آپ ان سے رابطہ کر سکیں اور اپنے پاس اتنی رقم ضرور رکھیں کہ ٹیکسی پکڑ کر اپنی عمارت تک پہنچ سکیں