According to Saudi guidelines, is it allowed to take pictures or film in the sacred premises using camera-equipped mobile phones?

According to Saudi guidelines, is it allowed to take pictures or film in the sacred premises using camera-equipped mobile phones?

سعودی ہدایات کے مطابق کیا کیمرہ سے لیس موبائل فون کے ذریعے مقدس احاطے میں تصویریں یا فلم لینے کی اجازت ہے؟
Explanation

سودی تعلیمات کے مطابق کیمرے والے موبائل سے حرمین شرفین میں تصویر کشی اور فلم بنانے کی اجازت نہیں ہے 

اور دوران طواف کسی بھی گری گری ہوئی چیز کو ہرگز نہ اٹھائیں 

 خلاف ضابطہ کوئی عمل ہو  گا تو سعودی قانون کے مطابق سزا کار میں آپ خود ذمہ دار ہوں گے 

اس کار وائی میں  قابل پاکستان واپسی بھی شامل ہو سکتی ہے جو آپ کے اپنے خرچے پر ہوگی