عورتوں اور مردوں کے لیے عمرے کی نیت کی دعا
عورتوں اور مردوں کے لیے عمرے کی نیت کی دعا
Explanation
عمرہ کی نیت اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اُرِیْدُالْعُمْرَةَ فَیَسِرُلِیْ وَتَقَبَّلُھَا مَنِّیْ یا الله
مرد حضرات عمر یقین نیت سے تین مرتبہ اونچی اواز میں اور خواتین دھیمی اواز میں تلبیہ کہیں
تلبیہ کہنے کے ساتھ ہی احرام کی پابندیاں شروع ہو جائیں گی تلبیہ کہنے کے بعد عمرے میں آسانی قبولیت اور علاج کی دعائیں کریں