Which light marks the position from where you should start your Tawaf in Mataf?

Which light marks the position from where you should start your Tawaf in Mataf?

مطاف میں داخل ہونے کے بعد حجراسود ک کی سیدھ میں لگی ہوئی کون سی لائٹ سے اپنا طواف شروع کرنا چاہیے ؟
Explanation

مطاف میں داخل ہونے کے بعد حجر اسود کی سیدھ میں لگی ہوئی سبز لائٹ سے اپنا طواف شروع کریں

طواف کے ہر چکر میں رکن یمانی سے لے کے حجر اسود تک کی مسنون دعائیں پڑھیں۔

علاوہ ازیں طواف کے دوران مختلف دعاؤں کا ورد رکھیں