بہاول نگر کا پڑانا نام کیا ہے؟

بہاول نگر کا پڑانا نام کیا ہے؟

Explanation

بہاولنگر کا پرانا نام روجھان والی بستی تھا۔

***

اس کا نام 1904 میں بہاول خان پنجم کے نام پر رکھا گیا۔

بہاولنگر گندم کے استعمال اور لسی پینے کے لیے مشہور ہے۔

بہاولنگر 1723 سے 1947 تک، ضلع بہاولپور کا حصہ۔