How many Cantonment Boards are there in Pakistan?

How many Cantonment Boards are there in Pakistan?

پاکستان میں کنٹونمنٹ بورڈز کتنے ہیں؟
Explanation

ملک بھر میں ٹوٹل 42 کینٹونمینٹ بورڈز موجود ہیں

جس میں 19 پنجاب، 9 کے پی کے ، 8 سندھ ، 3 بلوچستان اور 3 گلگت میں موجود ہیں

ان تمام 42 بورڈز کو  مزید 212 وارڈز میں تقسیم کئے گئے ہیں۔

ان کے ساتھ تقریبا 21 لاکھ ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔