ہر صاحب استطاعت مسلمان مرد اور عورت پر زندگی میں ایک بار ــــــــــــــــــــــــ فرض ہے۔

ہر صاحب استطاعت مسلمان مرد اور عورت پر زندگی میں ایک بار ــــــــــــــــــــــــ فرض ہے۔

Explanation
حج نو ہجرہ کو فرض ہوا تھا اور نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم دس ہجری کو پہلی اور آخری مرتبہ حج ادا کیا تھا۔