حضرت شیث علیہ السلام پر سب سے زیادہ پچاس صحیفے نازل کیے گے؟

حضرت شیث علیہ السلام پر سب سے زیادہ پچاس صحیفے نازل کیے گے؟

Explanation

شیثؑ حضرت آدم علیہ السلام کے بعد دوسرے نبی، آدمؑ اور حوا کے بیٹے نیز ہابیل اور قابیل کے بھائی ہیں۔

آپ ہابیل کے قتل کے بعد اللہ تعالی کی طرف سے ہدیہ تھے۔

اسی لئے ہبۃ اللہ سے مشہور تھے