Ba salamat Ravi written by?

Ba salamat Ravi written by?

با سلامت راوی کس نے لکھی؟
Explanation

محمد خان 5 اگست 1910ء کو ضلع چکوال کے ایک گاؤں بلکسر میںپیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گاؤں میں حاصل کی ۔1931ء میں اسلامیہ کالج لاہور سے بی اے کیا۔ پھر 1934ء میں ایم اے اقتصادیات اور 1935ء میں بی ٹی کا امتحان پاس کیا۔

پہلی بار گاؤں کے سکول میں بلی چوہے کی کہانی لکھی جو بچوں کے رسالے ’’رہنمائ تعلیم‘‘ میں شائع ہوئی۔ پہلی کتاب ’’بجنگ آمد ‘‘ نے بہت شہرت پائی ۔ اس کے علاوہ ان کی دو کتابیں ’’بسلامت روی ‘‘ اور ’’بزم آرائیاں‘‘ ہیں۔