فتح مکہ کے موقع پر شہر میں داخل ہونے والے دستوں میں سے صرف ایک دستہ جو ــــــــــــــ کے ماتحت تھا، کچھ مقابلہ ہوا، جس میں اہل مکہ کو بھاگنا پڑا۔
فتح مکہ کے موقع پر شہر میں داخل ہونے والے دستوں میں سے صرف ایک دستہ جو ــــــــــــــ کے ماتحت تھا، کچھ مقابلہ ہوا، جس میں اہل مکہ کو بھاگنا پڑا۔
Explanation
فتح مکہ کے موقع پر 8 ہجری میں ﷺنے بیت اللہ کی چابی بنو شیبہ سے تعلق رکھنے والے عثمان بن ابی طلحہؓ کے حوالے کی اور فرما یاکہ یہ چابی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بنو شیبہ کے پاس ہی رہے گی اور اس کو ظالم شخص کے سوا کوئی نہ چھینے گا۔
اُس دن سے آج تک بنو شیبہ کے فرزندان ہی کو کعبہ کا کلید بردار ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔