مدارج النبوتہ کے مصنف کون ہیں؟

مدارج النبوتہ کے مصنف کون ہیں؟

Explanation

مدارج النبوتہ کے مصنف ہیں:  شیخ عبد الحق محدث دہلوی


یہ کتاب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت اور فضائل کے بارے میں ہے اور شیخ عبد الحق محدث دہلوی نے اسے لکھا