حضرت زید بن حارث کا نام کس سورہ میں آیا ہے؟
حضرت زید بن حارث کا نام کس سورہ میں آیا ہے؟
Explanation
ابو اسامہ زید بن حارثہ بن شراحیل (شراحبیل) کلبی (متوفی 8 ھ) رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کے آزاد کردہ غلام اور منھ بولے بیٹے ہیں۔
سب سے پہلے ایمان لانے والے مسلمانوں میں سے ہیں اور
ایسے اکلوتے صحابی ہیں کہ جن کا نام قرآن مجید میں ذکر ہوا ہے
زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ کا ذکر قرآن مجید کی سورہ احزاب کی آیت نمبر 37 میں ہے
ND5.3.2023