ہندوستان میں ترقی پسند تحریک کا آغاز کب ہوا؟

ہندوستان میں ترقی پسند تحریک کا آغاز کب ہوا؟

Explanation

ترقی پسند تحریک کا با قاعدہ آغاز اپریل 1936 ء کی اس کانفرنس سے ہوتا ہے۔

جس کی صدارت پریم چند نے کی تھی۔