اردو کے مشہور شاعر جنہیں راولپنڈی سازش کیس میں جیل جانا پڑا؟

اردو کے مشہور شاعر جنہیں راولپنڈی سازش کیس میں جیل جانا پڑا؟

Explanation

فیض کو سن 1951 میں پنڈی سازش کیس میں ملوث ہونے کے الزام میں کئی برس جیل میں گزارنا پڑے تھے۔

 فیض احمد فیض کا تعلق سیالکوٹ سے تھا۔