ایف آئی اے کس کا مخفف ہے ؟

ایف آئی اے کس کا مخفف ہے ؟

Explanation

ایف آئی اے فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کا مخفف ہے۔

تشکیل: 13 جنوری 1975

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ہے

۔ بنیادی ایجنسی: وزارت داخلہ

بڑی اکائیاں: 13