پاکستان کا مانچسٹر کس شہر کو کہا جاتا ہے؟

پاکستان کا مانچسٹر کس شہر کو کہا جاتا ہے؟

Explanation

فیصل آباد کو پاکستان کا مانچسٹر کہنے کی وجہ یہ ہے کہ یہ پاکستان کا سب سے بڑا ٹیکسٹائل شہر ہے اور

یہاں کی تمام صنعتیں ٹیکسٹائل سے وابستہ ہیں اور

یہی برطانیہ کا مانچسٹر ہے اس لیے ان شہروں کو جڑواں شہر بھی کہا جاتا ہے۔

لاہور کے بعد فیصل آباد اپنے کھانوں کے حوالے سے مشہور ہے۔