پاکستان کو آب وہوا کے لحاظ سے کتنے خطوں میں تقسیم کیا گیا ہے
پاکستان کو آب وہوا کے لحاظ سے کتنے خطوں میں تقسیم کیا گیا ہے
Explanation
پاکستان کو آب وہوا کے لحاظ سے چارخطوں میں تقسیم کیا گیا ہے
· پہاڑی خطہ
o میدانی خطہ
· ساحلی خطہ
· سطح مرتفع(جس کی سطح ارد گرد کے علاقے سے بلند ہو)