پاکستان کی بری افواج کے پہلے پاکستانی کمانڈر ان چیف کون بنے؟

پاکستان کی بری افواج کے پہلے پاکستانی کمانڈر ان چیف کون بنے؟

Explanation

ایوب خان 1951 کو پہلے پاکستانی کمانڈر ان چیف بنے تھے۔

ایوب خان 1958 سے لیکر 1969 تک پاکستان کے دوسرے صدر رئے۔

ایوب خان نے 20 اپریل 1974 کو اسلام آباد میں وفات پائی۔