پاکستان ایک ـــــــــــ ملک ہے۔
Explanation
پاکستان ایک نظریے کی بنیاد پر قائم کیا گیا۔ اسی وجہ سے پاکستان کو ایک نظریاتی ریاست کہا جاتا ہے۔ نظریاتی ریاست وہ ہوتی ہے جس کے افراد اپنے نظام حیات اور قومی کردار کی کی تشکیل اپنے نظریے کی روشنی میں کرتے ہیں