سرسید احمد خان کہاں پیدا ہوئے؟

سرسید احمد خان کہاں پیدا ہوئے؟

Explanation

سرسید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ 

سرسید احمد خاں کا انتقال 1898 میں ہوا۔ 


سر سید احمد خان 1898 میں علی گڑھ میں دفن ہوئے۔

دو قومی نظریہ پہلی بار سرسید نے پیش کیا۔

علی گڑھ تحریک کے بانی سر سید احمد خان تھے۔

ND16-8-2023