انار کلی ڈرامہ کس کی تصنیف ہے؟

انار کلی ڈرامہ کس کی تصنیف ہے؟

Explanation

انار کلی ایک مشہور اردو ڈرامہ ہے جو 1922 میں سید امتیاز علی تاج نے لکھا۔

یہ ڈرامہ تاریخی موضوع پر مبنی ہے اور مغل شہزادہ سلطان سلیم (جو بعد میں جہانگیر کے نام سے مشہور ہوئے) اور انار کلی کی محبت کی کہانی پر مبنی ہے