علامہ اقبال نے اپنے مجموعہ پیام مشرق کو کس نام سے منسوب کیا ؟

علامہ اقبال نے اپنے مجموعہ پیام مشرق کو کس نام سے منسوب کیا ؟

Explanation

علامہ محمد اقبال نے اپنے مجموعہ "پیام مشرق" کو امیر امان اللہ خان کے نام سے منسوب کیا تھا۔