اُردو افسانہ گڈریا کس کی تخلیق ہے ؟

اُردو افسانہ گڈریا کس کی تخلیق ہے ؟

Explanation

"گڈریا" اردو افسانہ اشفاق احمد کی تخلیق ہے۔
اشفاق احمد اردو ادب کے معروف افسانہ نگار، ڈرامہ نگار، اور مصنف تھے۔
"گڈریا" ان کے مشہور افسانوں میں شامل ہے