مغربی پاکستان کے چاروں صوبوں اور ریاستوں کو یکجا کرکے 14 اکتوبر ______ کو ون یونٹ قرار دیا گیا۔
مغربی پاکستان کے چاروں صوبوں اور ریاستوں کو یکجا کرکے 14 اکتوبر ______ کو ون یونٹ قرار دیا گیا۔
Explanation
چودہ اکتوبر 1955 کو مغربی پاکستان کے تمام صوبوں اور ریاستوں کو ون یونٹ میں یکجا کیا گیا۔
اس کا مقصد انتظامی سادگی اور مشرقی و مغربی پاکستان میں توازن قائم کرنا تھا۔