جنرل ضیاء الحق نے ______ 1977 کو ملک پر مارشل لاء لگایا۔
جنرل ضیاء الحق نے ______ 1977 کو ملک پر مارشل لاء لگایا۔
Explanation
جنرل ضیاء الحق نے 5 جولائی 1977 کو وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت ختم کرکے مارشل لاء لگا دیا۔
انتخابات میں دھاندلی کے الزامات اور اپوزیشن کے احتجاج کے باعث فوج نے مداخلت کی۔