سبی اور جیکب آباد میں درجہ حرارت کہاں تک پہنچ جاتا ہے؟
سبی اور جیکب آباد میں درجہ حرارت کہاں تک پہنچ جاتا ہے؟
Explanation
سبی اور جیکب آباد پاکستان کے گرم ترین علاقے شمار ہوتے ہیں۔
گرمیوں میں ان شہروں کا درجہ حرارت اکثر پچاس سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔