مسلمان رہنماؤں نے 1957ء کی جنگ آزادی کی ناکامی کے بعد کس طرح مسلمانوں کی رہنمائی کرنے کی کوشش کی؟

مسلمان رہنماؤں نے 1957ء کی جنگ آزادی کی ناکامی کے بعد کس طرح مسلمانوں کی رہنمائی کرنے کی کوشش کی؟

Explanation
سن 1857ء کی جنگ آزادی کی ناکامی کے بعد مسلمان پسماندہ ہو گئے۔
سر سید احمد خان جیسے رہنماؤں نے تعلیمی ادارے قائم کر کے مسلمانوں کی فکری اور تعلیمی رہنمائی کی۔