علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کا بنیاد کس نے رکھا؟
علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کا بنیاد کس نے رکھا؟
Explanation
علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی بنیاد سر سید احمد خان نے 1875 میں محمدن اینگلو اورینٹل کالج کے طور پر رکھی۔
بعد میں یہ ادارہ 1920 میں یونیورسٹی کے درجے پر فائز ہوا، اور مسلمانوں کی تعلیمی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔